
عدنان صدیقی کا نام پاکستانی فلم اورڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں ہے۔ وہ ایک خوبصورت ماڈل باصلاحیت اداکار اور عمدہ میزبان ہیں، جو صرف وطن عزیز ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی عمدی اداکاری کی بنا پر نام کما چکے ہیں عدنان صدیقی کا شمار ان اداکروں میں ہوتا ہے جنہوں نے ہالی ووڈ میں بھی کام کیا۔
اسی طرح ماہرہ خان بھی پاکستان کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے وطن عزیز کے دنیا بھر میں اپنی عمدہ اداکاری خوب نام کمایا جبکہ وہ پاکستان میں سب سے زیادہ فولو کی جانے والی اداکارہ ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
آج کل سوشل میڈیا پر ایک کلپ خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ماہرہ خان کچھ کھانا بنا رہی ہیں جبکہ عدنان صدیقی اس پروگرام شاید بطور مہمان مدعو کئے گیے ہیں۔
ماہرہ خان عدنان صدیقی کے سامنے سجل علی کا نام لیتی ہیں تو وہ کہتے میں سجل بھی ماشااللہ میرے لئے اتنی ہی پیاری ہے جتنی میری بیٹی، اس پر ماہرہ خان سجل علی کوکچھ نام دینے کے بارے سوچتی اسی اثنا میں عدنان صدیقی گلاب جامن کہہ دیتے ہیں، یعنی وہ سجل کو گلاب جامن سے تشبیہ دیتے اس پر ماہرہ خان بھی ان کی تائید کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ چھوٹے گلاب جامن کی طرح ہے سجل۔
واضح رہے کہ سجل علی اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری کی بنا پر دنیا بھر ایک مقام رکھتی ہیں جبکہ ان دنوں وہ ہالی ووڈ میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News