Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹیڈ حکومت کا خاتمہ جلد ہوگا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Now Reading:

امپورٹیڈ حکومت کا خاتمہ جلد ہوگا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پردستخط کردیے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ امپورٹیڈ حکومت کا خاتمہ جلد ہوگا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان تین مہنوں بعد دوبارہ ملک کے وزیراعظم ہوں گے اور امپورٹیڈ حکومت کا خاتمہ جلد ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سوات کو ترقی کے نئے دور میں داخل کر دیا، سوات سمیت پوری خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس کئے۔

محمود خان نے یہ بھی کہا کہ مالاکنڈ اور ہزاراہ ڈویژن میں پچھلے سال پچیس لاکھ ٹورسٹ سیاحتی مقامات گئے، سیاحوں کی بڑی تعداد سے 60 ارب سے زائد فائدہ ہوا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ سوات موٹروے فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سوات موٹروے فیز ٹو سوات کے ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا جبکہ سوات موٹروے پر مقامی لوگوں کی تحفظات دور کریں گے۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے عوام  کے ریلیف دینے کے لیے صوبے سے اربوں روپے پیسکو اور سوئی گیس محکموں کو جمع کرائے ہیں، اب امیر مقام تعصب کے بنیاد پر پیسکو اور سوئی گیس منصوبوں میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

محمود خان نے کہا کہ غلامی سے نجات کے لیے تمام کارکنان عمران خان کے کال پر اسلام آباد جائے گے، وفاق سے اپنا حق ہر صورت لینگے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مزید کہا کہ میں وزیر اعلیٰ کی حثیت سے بھی شہباز شریف کے ساتھ بیٹھنا پسند نہیں کرتا، امپور ٹیڈ حکومت کا خاتمہ کر نا ہے، ہم غلامی کے زنجیروں کو توڑ کر رہے گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر