Advertisement
Advertisement
Advertisement

بریٹ لی کو عمران ملک میں کس پاکستانی بولر کی جھلک نظر آتی ہے؟

Now Reading:

بریٹ لی کو عمران ملک میں کس پاکستانی بولر کی جھلک نظر آتی ہے؟

سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر بریٹ لی نے  بھارت کے نئے تیز گیند باز عمران ملک کا موازنہ پاکستانی فاسٹ بولر وقار یونس سے کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق بریٹ لی نے کہا کہ عمران ملک کو دیکھکر جو  سب سے پہلے میرے ذہن میں آتا ہے وہ وقار یونس ہیں۔

عمران ملک کا سن رائزرز حیدرآباد کے ساتھ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) 2022 میں شاندار سیزن رہا، ان کی شاندار کارکردگی کے بعد، عمران  ملک کو جنوبی افریقہ کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے  بھارتی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

بریٹ لی نے کہا کہ میں ان کا  ایک بڑا پرستار ہوں، میرا خیال ہے کہ  وہ ایک مدمقابل، ایک اعلی آدمی ہے، جو ماضی میں بہت سے تیز گیند بازوں کی طرح دوڑتا ہے۔

جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے آئی پی ایل 2022 میں 14  میچز میں 20.18 کی اوسط سے 9.03 کی اکانومی  کے ساتھ 22 وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement

آئی پی ایل میں انہوں نے بہترین گیند بازی کا مظاہرہ گجرات ٹائٹنز کے خلاف  کیا ا جب انہوں نے پانچ وکٹیں حاصل کیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر