
کراچی میں ٹریفک پولیس کی رانگ وے پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے گیارہ دن کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، گیارہ دن کے دوران 14356 ٹکٹ دیئے گئے۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہر قائد میں رانگ وے پر 2557 مقدمات درج کئے گئے ہیں جبکہ گیارہ دن کے دوران 4918 گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں۔
ترجمان ٹریفک پولیس نے مزید کہا کہ گیارہ دن کے دوران رانگ وے پر 4194650 کے فائن کیےگئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement