Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخ رشید نے موجودہ حکومت کی 1 ماہ کی کارکردگی کی حقیقت بتادی

Now Reading:

شیخ رشید نے موجودہ حکومت کی 1 ماہ کی کارکردگی کی حقیقت بتادی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے موجودہ حکومت کی 1ماہ کی کارکردگی کی حقیقت بتادی ہے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے شہباز شریف کے دور حکومت کی  1 ماہ کی کارکردگی بیان کی ہے۔

 

انہوں نے بتایا ہے کہ  شہباز شریف کے ایک ماہ کے دور حکومت کے دوران اسٹاک ایکسچین بیٹھ گئی، مہنگائی بڑھ گئی اور ڈالر آسمان پر پہنچ گیا ہے۔

 شیخ رشید نے بتایا کہ فارن ریزوز آدھے رہ گئے ہیں جبکہ منی لانڈرنگ کے تفتیشی افسروں کے تبادلے کردئیے گئے  ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے منحرف لوگوں کی ووٹنگ پرحکومت بنائی گئی، اپنے سمیت کسی پر فرد جرم نہیں لگانے دی گئی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دور حکومت میں میرجعفر اور میر صادق سوالیہ نشان بنادیا گیا اور سالوں سے بیمار گھنٹوں میں صحتمند ہوگئے  ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر