Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات کیس؛ عدالت نے حنیف عباسی کی درخواست نمٹا دی

Now Reading:

منشیات کیس؛ عدالت نے حنیف عباسی کی درخواست نمٹا دی
حنیف عباسی

لاہور ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل کی پرنسپل سیٹ پرمنتقلی کی درخواست نمٹا دی۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں منشیات کیس میں حنیف عباسی  کی سزا کیخلاف اپیل کی پرنسپل سیٹ پر منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

لاہورہائی کورٹ نے درخواست پر واپس لینے کی بنیاد پر نمٹائی۔

وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ راولپنڈی بنچ پراپیل فکس کرانے کیلئے رجوع کرلیا ہے۔

درکواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ پرنسپل سیٹ پر کیس فکس نہیں کرانا چاہتے۔  عدالت درخواست واپس لینے کی اجازت دے۔

Advertisement

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد امیر بھٹی  نے حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت  کی۔

واضح رہے کہ اسپشل کورٹ راولپنڈی نے حنیف عباسی کو 14 سال قید کی سزا سنائی تھی.

یہ خبر بھی پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے ڈی جی والڈ سٹی کی تقرری کے خلاف درخواست پرسماعت  دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔

سرکاری وکیل نے جواب داخل کرنے کے لیےعدالت سے مہلت طلب کی جس پرلاہورہائی کورٹ نے درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اس نوعیت کی تمام درخواستوں کو اکٹھا کرکے لگائی جائیں۔

جسٹس شجاعت علی نے شہری ضیاءالدین کی درخواست پر سماعت کی جس میں دخواست گزارنے ڈی جی والڈ سٹی کامران لاچاری، سیکریٹری قانون پنجاب، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو فریق بنایا ہے۔

Advertisement

سماعت کی تفصیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر