Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت

Now Reading:

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت
سندھ کابینہ میں شمولیت کی دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو سندھ کابینہ میں شمیولیت کی دعوت دے دی گئی ہے۔

پیپلزپارٹی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان  کے عارضی مرکز بہاردآباد ملاقات کے لئے پہنچا جہاں تیار کردہ بلدیاتی ڈرافٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی، میونسپل فنکشن کونسلرز کو دینے اور صوبائی مالیاتی کمیشن پر عمل درآمد کرنے کی شق پر آمادہ ہوگئی۔

اس دوران تمام اٹھارتیز کو مئیر کے ماتحت کرنے کے معاملے پر بات چیت جاری ہے جبکہ گورنر سندھ کے حوالے سے نسرین جلیل کی سمری پر اٹھنے والا معاملے پر بھی غور کیا گیا۔

Advertisement

اس موقع پر پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کابینہ میں دو وزارت دینے کی پیشکش کی ہے جس کے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

اسکے علاوہ ملاقات کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کا وفد جلد آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گا۔

خیال رہے کہ پی پی پی کے وفد میں صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی شامل رہے جبکہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے کنوئیر خالد مقبول صدیقی،  ڈپٹی کنوئیر عامر خان، وسیم اختر، جاوید حنیف،  کنور نوید ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر