Advertisement
Advertisement
Advertisement

مردہ مرغیاں فروخت کرنے والوں کے خلاف فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

Now Reading:

مردہ مرغیاں فروخت کرنے والوں کے خلاف فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

مردہ مرغیاں فروخت کرنے والوں کے خلاف فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے  پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کرلی ہیں۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام نے بتایا کہ چارسدہ روڈ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں دکانوں سے تقریبا 4500 مردہ مرغیاں برآمد کی گئی ہیں۔

 فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ مردہ مرغیوں کو ذبح کرنے کے بعد مارکیٹ میں سپلائی کیا جارہا تھا کے ملزمان رنگے ہاتھوں دھر لئے گئے۔

کارروائی میں تین دکانیں سیل کردی گئی ہیں جبکہ چار افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔

Advertisement

فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کا کہنا تھا کہ کہ مردہ مرغیاں ذبح کرکے مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔

انہوں نے مزید کہا  کہ شہریوں کو معیاری، محفوظ اور حلال مرغیوں کا گوشت فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر