Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘والدین کی مخالف کے باوجود جاوید اختر سے شادی کرکے محبت کا حق ادا کیا’، شبا نہ اعظمی

Now Reading:

‘والدین کی مخالف کے باوجود جاوید اختر سے شادی کرکے محبت کا حق ادا کیا’، شبا نہ اعظمی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ انہیں جاوید اختر سے شادی کے فیصلے پر والدین کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑٓا تھا۔

ایک انٹرویو میں نامور بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ جاوید اختر سے شادی کے فیصلے پر والدین  نے مخالفت اس لیے کی کیوں کہ جاوید پہلے سے ہی شادی شدہ تھے۔

 انہوں نے بتایاکہ میں نے والدین کی مخالف کے باوجود اپنی محبت کا حق ادا کیا اور جاوید سے شادی کی۔

 شادی کامیاب کیوں؟  اس سوال پر انہوں نے کہاکہ میری اور جاوید کی شادی کی کامیابی کا سہرا جاوید کی پہلی بیوی کو جاتا ہے جو کہ فرحان اختر اور زویا اختر کی والدہ ہیں۔ انہوں نے مجھ سے اپنا شوہر بھی شیئر کیا اور اپنے بچے بھی۔ کبھی بھی انہوں نے مجھے بچوں سے ملنے یا بچوں کو مجھ سے ملنے سے منع نہیں کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shabana Azmi (@azmishabana18)

جاوید کی پہلی اہلیہ ہنی ایرانی نے بچوں کے ذہن میں اپنے والد کی مجھ سے دوسری شادی پر ہم دونوں کے خلاف زہر نہیں گھولا اور نہ ہی کبھی کوئی مشکل پیدا کی، بلکہ انھوں نے اپنے دونوں بچوں کو جب وہ بہت چھوٹے تھے ہمارے ساتھ لندن بھیجا اور آج بھی ہم مل جل کر رہتے ہیں۔

واضح رہےکہ  70 کی دہائی میں جاوید اختر موسیقی کی تعلیم لینے کےلئے معروف شاعر کیفی اعظمی کے یہاں جاتے تھے۔ اسی دوران اُن کی ملاقات شبانہ اعظمی سے ہوئی۔ دونوں کی نزدیکیاں بھی بڑھنے لگیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shabana Azmi (@azmishabana18)

اس کی اطلاع جب جاوید اختر کی پہلی بیوی ہنی ایرانی  کو ہوئی تو دھیرے دھیرے جاوید اختر اور اُن کے رشتے میں دراڑ آنے لگی۔

Advertisement

اس کے بعد جاوید اختر نے آخرکار طلاق لینے کا فیصلہ کیا ، انہوں نے یہ بات بچوں کو نہیں بتائی لیکن دونوں نے طویل عرصے تک طلاق بھی نہیں لی تھی، جس کی وجہ سے انہیں دوسری شادی کرنے میں پریشانی ہورہی تھی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر