Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مری میں کارروائی، 2 فوڈ پوائنٹس سیل

Now Reading:

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مری میں کارروائی، 2 فوڈ پوائنٹس سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے  مری میں کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی مری میں کی گئی جس کے نتیجے میں    2 فوڈ   پوائنٹس کی پروڈکشن بند کرکے ناقص خوراک بنانے پر میں 4 ہوٹلوں کو لاکھوں کے جرمانے عائد کر دیئے گئے ہیں۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ مری ایکسپریس وے پرفاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو زائد المیعاد اشیاء کے استعمال پر بند کیا گیا جبکہ نامکمل لیبلنگ اور ناقص اجزاء کے استعمال پر معروف بیکری کی پروڈکشن بھی بند کر دی گئی ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ قوانین کی خلاف ورزیوں پر 4 فوڈ پوائنٹس پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ کافی پوائنٹ کو ایک لاکھ 50 ہزار، چائے پوائنٹ کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈی جی فوڈ حکام کا مزید کہنا تھا کہ معمولی نقائص پر 3 فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر