Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم گرما میں مختلف سبزیاں اورپھل کتنے دن تک تازہ رہ سکتی ہیں

Now Reading:

موسم گرما میں مختلف سبزیاں اورپھل کتنے دن تک تازہ رہ سکتی ہیں

موسم گرما اپنے عروج پر ہے، اس گرمی اور حبس میں روز بازار جاکر پھل اور سبزیوں کی خریداری کرنا بھی ممکن نہیں اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر ایک ہفتے کی خریداری ایک ساتھ کر لی جائے تو مناسب ہے لیکن یہ بات نہیں پتا کہ  کونسی سبزیاں اورپھل فریج میں کتنے دن تک تازہ رہ سکتے ہیں تاکہ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی خریداری کی جائے۔

اس طرح ایک طرف تو آپ  کو تازہ سبزیاں اور پھل میسر آئیں گی جبکہ خراب ہونے کی صورت میں پیسوں کے ضیاع کو بھی بچایا جاسکے گا۔

یہ پھل اور سبزیاں 5 دن تک تازہ رہتی ہیں

بیگن، کھیرا، خوبانی، کیلا، آڑو، آلوبخارہ، مولی، پالک، چقندر، انگور، کیوی، آم، اروی، نارنگی، مٹراور ٹماٹر۔

ہفتے بھر کے لئے

Advertisement

بندگوبھی، پھولگوبھی، ہری پھلیاں، ثابت تربوز, سیب اور شملہ مرچ۔

دوہفتے کے لئے

ہری مرچ، شلجم، گاجر، لیموں، اناراور شکرقندی۔

مہینے بھر کے لئے

ادرک، لہسن اور پیاز۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر