
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ایپ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل کترینہ کیف کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ایپ پر چند تصاویر شیئر کی گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو نیویارک کے پیئر59 اسٹوڈیو میں باؤلنگ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اُنہوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یہ ان کے لیے بہت ہی امیریکن سیٹرڈے تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نیہا دھوپیا نے لکھا تھا کہ مجھے اس جگہ سے محبت ہے۔
اداکار ارجن کپور نے لکھا تھا کہ یہ ایک برطانوی لڑکی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اپنے شوہر و اداکار وکی کوشل کے ساتھ چھٹیاں منانے امریکا گئی ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News