Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتہا پسندی کا مسلہ دنیا بھر میں پھیل چکا ہے ، احسن اقبال

Now Reading:

انتہا پسندی کا مسلہ دنیا بھر میں پھیل چکا ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کا مسلہ دنیا میں پھیل چکا ہے ،ان اسباب کا حل مل بیٹھ کر تلاش کرنا ہوگا ۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بین الاقوامی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مذہب انسانیت کا درس دیتا ہے، کسی انسانی جان بچانا انسانیت کو بچانے کا ثواب ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے نئی زندگی ملی تو میں نے فلاحی کاموں کا سوچا اور فیصلہ کیا ایسا ادارہ بنایا جائے، جہاں اسلام کا امن کا درس ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو مذہب, لباس کی وجہ سے روند دینا انتہا پسندی ہے، انتہا پسندی رویہ دنیا بھر کے ممالک میں موجود ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی نفرت پیدا کردیتی ہے، نفرت میں عقل پر پردے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے انسان اشرف المخلوقات ہے انتہا پسندی سے وحشی جانور بن جاتا ہے ۔

Advertisement

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی باشندے نے مسجد میں جاکر مسلمانوں کو گولیاں ماری، امریکہ جیسے ملک میں بچوں پر جاکر گولیاں برسا کر غصہ نکالنا انتہا پسندی کی علامت ہے ، کسی جگہ نان اسٹیٹ ایکٹز کے ذریعے پھیل رہی ہے  اور بھارت جیسے ملک میں انتہا پسندی سرکاری سر پرستی میں انتہا پسندی ہورہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کسی ایک خطے میں لگی آگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے  جیسے کہ روس اور یوکرین سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں سپلائی چین متاثر اور مہنگائی بڑھی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر