Advertisement
Advertisement
Advertisement

واسلین اور انڈے کی سفیدی چہرے پر لگائیں اور رزلٹ دیکھ کر حیران رہ جائیں

Now Reading:

واسلین اور انڈے کی سفیدی چہرے پر لگائیں اور رزلٹ دیکھ کر حیران رہ جائیں

واسلین اور انڈے کی سفیدی کو 20 منٹ کے لئے چہرے پر لگائیں اور پارلر کے فیشل جیسی شائن گھر بیٹھے حاصل کریں۔

فیشل کروانے کے لیے ہر مہینہ پارلر جانے کا وقت مشکل سے ملتا ہے اس لیے وقت اور پیسے دونوں بچائیں اور گھر بیٹھے اپنا رنگ نکھاریں کیونکہ ویزلین اور انڈہ دونوں ہی ایسی چیزیں ہیں جو آپ کے گھر میں با آسانی موجود ہوتی ہیں۔

ٹپ:

* ایک چمچ ویزلین اور ایک انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح مکس کریں ۔
* پھر اس ماسک کو 20 منٹ تک چہرے پر لگائیں۔

Advertisement
* بعد میں نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں۔
15 دن تک روزانہ اس ماسک کو چہرے پر لگا لیں ، جلد پر فیشل جیسی چمک بھی آ جائے گی اور داغ دھبے، جھریاں اور کالے گھیرے بھی کنٹرول ہو جائیں گے۔

فائدہ کیوں؟

ویزلین میں معدنیاتی آئل اور پرومنرلز مرکبات پائے جاتے ہیں جو جلد کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں مدد دیتی ہے۔

اس میں موجود پرو کاربوہائیڈریٹس کیمکلز اس کو میک اپ ریموور اور ماتھے پر لگے ہیئر کلر کو صاف کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اگر پرفیوم لگانے سے پہلے گردن میں ویزلین لگا لی جاۓ تو پرفیوم کی خوشبو دیر تک رہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر