Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں آپ کو کیا سمجھ آیا؟ درست جواب آپکی ذہانت اور شخصیت کے متعلق کچھ بتائے گا

Now Reading:

اس تصویر میں آپ کو کیا سمجھ آیا؟ درست جواب آپکی ذہانت اور شخصیت کے متعلق کچھ بتائے گا

کچھ تصاویر انسان کی شخصیت کی ترجمانی کرتی ہی، اس تصویر کا درست جواب آپ کی ذہانت اور شخصیت سے متعلق کچھ بتائے گا۔

تصویر کو غور سے دیکھ کر بتائیں کہ آپ کیا سمجھ پائے ہیں،اگر آپ نے اس تصویر میں ایک پہاڑ اور چاند کو دیکھا ہے تو آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو کہ عام انسانوں ہی کی طرح ہوتے ہیں جو کہ ہر  معاملے پر زیادہ سوچتے نہیں ہیں بلکہ جو دکھائی دیتا ہے اسی پر یقین کر لیتے ہیں اور سوچنے کی صلاحیت کو بھی استعمال نہیں کرتے۔

لیکن اگر آپ نے اس تصویر میں ایک انسانی شکل نما پہاڑ کو دیکھا ہے جو کہ چاند کی طرف دیکھ رہا ہے، جو کہ ایک خاتون کی شکل کا پہاڑ معلوم ہو رہا ہے تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو ہر معاملے کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں، ایسے لوگ کامیابی کے ملنے تک کام کو جاری رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر