Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی غرور خاک میں مل گیا، آئی پی ایل کی مقبولیت میں کمی

Now Reading:

بھارتی غرور خاک میں مل گیا، آئی پی ایل کی مقبولیت میں کمی

فنانشل ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، اس سال کے ایڈیشن کے پہلے مہینے میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے جاری سیزن کی ریٹنگز میں 35 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق درجہ بندی میں کمی ٹی ٹوئنٹی  لیگ میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے تشویش کا باعث ہے ۔

بھارت کی براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بی اے آر سی ) نے لیگ کے پہلے ہفتے میں ٹی وی کے ناظرین کی تعداد میں کمی دیکھی۔

آئی پی ایل 14 کے پہلے سات دنوں میں، دو  میچز نے 100 ملین ناظرین کی تعداد حاصل کی  جبکہ  گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 50 فیصد کمی ہے جہاں چار میچز نے 100 ملین ناظرین کو عبور کیا۔

واضح رہے کہ آئی پی ایل میں گزشتہ سیزن کے پہلے ہفتے میں دوپہر کا کوئی میچ نہیں ہوا تھا، جب کہ اس سال دوپہر کا میچ مجموعی ریٹنگ میں کمی کی وجہ رہا ہے۔

Advertisement

 اس کے علاوہ، آر سی بی  ، ممبئی انڈینز، اور چنئی سپر کنگز، جو سب سے زیادہ فالو کی جانے والی فرنچائز ہیں، نے ابھی تک ایک دوسرے کا سامنا نہیں کیا ہے۔

کھیلوں کی مارکیٹنگ کے ایک اور ماہر نے کہا کہ آئی پی ایل کے آخری دو سیزن کوویڈ سے متاثر تھے اور لوگوں نے زیادہ میچز دیکھے کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ اپنے گھروں تک محدود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر