Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسن احمد نے آذان سمیع خان کو کیا مشورہ دے ڈالا

Now Reading:

حسن احمد نے آذان سمیع خان کو کیا مشورہ دے ڈالا

حسن احمد اورسنیتا مارشل کی جوڑی کا شمار پاکستانی شو بز انڈسٹری کی خوبصورت ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے، دونوں پاکستان کے ناموراداکار ہیں، ان دونوں نے بہت کم ڈراموں میں کام کیا اوراپنی بہترین اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں اپنا ایک خاص مقام بنانے میں کامیاب رہے۔

حال ہی میں ان دونوں کو ایک ٹی وی شو میں مدعو کیا گیا، جہاں میزبان نے اس شو کے ایک سیگمینٹ جس میں پاکستانی شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں کے بارے میں سوالوں کے جوابات دینے تھے تو حسن سے پوچھا گیا کہ وہ کونسے اداکار ہیں جنہیں گلوکاری نہیں کرنی چاہئے تاہم حسن نے کہا کہ کچھ گلوکاروں کو اداکاری نہیں کرنی چاہئے جیسے آذان سمیع خان جو بہت اچھے کمپوزرہیں اور سنگر ہیں لیکن وہ اداکاری کے لئے موزوں نہیں ہے۔

جبکہ میزبان نے ایک اور سوال کیا کہ آپ کی نظر میں کون سی اداکارہ بری ساس بنیں گی تو اس پہلے انہوں نے ژالے سرحدی کا نام لیا لیکن پھر عفت عمر کے بارے میں کہا کہ وہ ایک بری ساس ثابت ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر