Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلال یاسین پرقاتلانہ حملے کے ملزمان کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانتیں

Now Reading:

بلال یاسین پرقاتلانہ حملے کے ملزمان کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانتیں
بلال یاسین حملہ کیس

سیشن کورٹ لاہور نے بلال یاسین پرقاتلانہ حملے کے ملزمان کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج حسنین احمد نے میاں اسد حامد اور میاں حامد محمود کی درخواستوں پر سماعت کی۔

درخواست گزاروں کی طرف سے میاں علی اشفاق اور رانا عبدالمعروف ایڈووکیٹس عدالت کے رو بہ رو پیش ہوئے۔

ملزمان کے وکلا کی جنب سے مؤقف پیش کیا گیا کہ داتا دربارپولیس نے بلال یاسین کی ایماء پران کے بہنوئی کی مدعیت میں بے بنیاد مقدمہ درج کیا ہے۔

درخواست میں یہ مؤقف بھی اپنایا گیا کہ مقدمہ میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مدعی مقدمہ نے سیاسی اثر و رسوخ استعمال کر کے جھوٹا مقدمہ درج کروایا ہے۔

Advertisement

ملزمان کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے کیلئے عبوری ضمانت منظورکی جائے۔

یہ خبر بھی پڑھیں

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظورکرتے ہوئے جسٹس سید شہبازعلی رضوی لاہورہائیکورٹ نے آصف اختر ہاشمی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا کہ ایف آئی اے ملزم کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور محکمے کو مالی نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج کیا تھا۔

وکیل ملزم نے کہا کہ ایف آئی اے آج تک ملزم کیخلاف ایک بھی ثبوت ریکارڈ پر نہیں لا سکی۔ عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم آصف اختر ہاشمی کی ضمانت پر رہائی کی درخواستیں منظور کی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر