شہباز گل نے کہا ہے کہ دس دن یہ سرکس اور رہا تو یہ لوگ ملک ڈبو دیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ بلاول امریکہ میں رسوا ہوئے، ڈالر 206 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ لوڈ شیڈنگ کر کے ڈالر بچا رہے ہیں اور دوسری طرف وزیراعظم ہاؤس کا سویمنگ پول کی تزین آرائش پر 7 کروڑ خرچہ کیا گیا ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ من پسند بیوروکریٹس کو الیکشن مینج کرنے کے لئے راتوں رات ترقی دی گئی، غیر آئینی وزیراعلیٰ پنجاب کومنتخب کیا گیا، دس دن یہ سرکس اور رہا تو یہ لوگ ملک ڈبو دیں گے۔
Advertisementبلاول امریکہ میں رسوا۔ڈالر 206 روپے پر۔لوڈ شیڈنگ کر کے ڈالر بچا رہے ہیں۔ دوسری طرف وزیراعظم ہاؤس کا سویمنگ پول کی تزین آرائش پر 7 کروڑ خرچہ۔
من پسند بیوروکریٹس کو الیکشن مینج کرنے کے لئے راتوں رات ترقی۔غیر آئینی وزیراعلی پنجاب
دس دن یہ سرکس اور رہی تو یہ لوگ ملک ڈبو دیں گے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 19, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
