Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ میں فحش فلم دیکھنے کا الزام، برطانوی رکن اسمبلی مستعفیٰ

Now Reading:

پارلیمنٹ میں فحش فلم دیکھنے کا الزام، برطانوی رکن اسمبلی مستعفیٰ
پارلیمنٹ میں فحش فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفیٰ

برطانوی رکن پارلیمنٹ نیل پاریش نے دوران اجلاس فحش فلم دیکھنے کے الزام پر استعفی ٰ دے دیا ہے۔

خبررساں ادارے اسکائے نیوز کے مطابق 65 سالہ نیل پاریش کا تعلق حکم راں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔

چند روز قبل پارلیمنٹ اجلاس کے دوران کیمرے کی آنکھ نے انہیں دوران اجلاس نازیبا ویڈیو دیکھتے ہوئے رنگے ہاتھوں کیپچرکرلیا تھا اوران کی یہ ویڈ بھی وائرل ہوگئی تھی۔

ویڈیو وائرل ہونے پران کی اپنی ہی جماعت کے ارکان اور عوام نے ان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا تھا۔ عوامی دباؤ پر نیل پاریش نے آج اپنا استعفی پیش کردیا ہے۔

اپنی وائرل ویڈیو پر وضاحت دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں گاڑیوں سے متعلق ایک ویب سائٹ  تلاش کر رہا تھا اور اسی دوران اس ویب سائٹ سے ملتی جلتی ایک دوسری پورن ویب سائٹ کھل گئی۔

Advertisement

میں نے اسے چند لمحے دیکھ لیا اور یہی چند لمحے کیمرے نے ریکارڈ کرلیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر