Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیئے! ایسی چیزوں کے بارے میں جنہیں فریج میں رکھنے سے آپ بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں

Now Reading:

جانیئے! ایسی چیزوں کے بارے میں جنہیں فریج میں رکھنے سے آپ بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں ، جنہیں فریج میں رکھنا ضروری نہیں ہوتا، وہ چیزیں کیا ہیں، آئیے آپ بھی ان کے بارے میں جانیئے۔

انڈے:

٭ انڈے ہمارے ہاں فریج میں ہی رکھے جاتے ہیں، انڈوں کو رکھنے کے لئے ہمارے پاس فریج کے علاوہ کوئی جگہ ہی نہیں ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ فریج میں انڈے نہیں رکھنے چاہیئے اور پھر بھی اگر آپ انڈے رکھ رہی ہیں تو ان کو ڈھک کر رکھیں۔

 فوڈ فیکٹری فآر آل کے مطابق ” انڈوں کو کمرے کے درجہ حرارت پر رکھنے سے ان میں غذائیت اور پروٹین زیادہ مقدار میں بڑھ جاتا ہے، جس کی وجہ سے یہ زیادہ فائدے مند ہیں، لیکن اگر آپ انڈوں کو فریج میں رکھتی ہیں تو اس سے ان کا درجہ حرارت فریز ہو جاتا ہے اور انڈے کی افادیت کم ہو جاتی ہے۔ لہٰذا انڈوں کو فریج میں نہ رکھیں، البتہ ڈھک کر رکھنے کے لئے اس لئے کہا گیا ہے تاکہ کسی حد تک ان کو فائدے مند بنایا جا سکے۔ ”

ٹماٹر:

Advertisement

٭ ٹماٹر کو فریج میں نہ رکھنے کی وجہ یہ ہے اس میں میلک ایسڈ پایا جاتا ہے اور زیادہ درجہ حرارت پر اس کی ایسٹک خصوصیات زیرو ہو جاتی ہیں ۔

ٹماٹروں کو فریج سے باہر رکھنا مناسب ہے، البتہ اگر آپ فریج میں ڈھیر سارے ٹماٹر رکھتی ہیں تو ان کو کسی کاغذ میں لپیٹ کر رکھیں۔

کھیرے:

٭ کھیرے کو فریج میں سب ہی رکھتے ہیں، لیکن ہمیں معلوم ہی نہیں کہ یہ کتنا خطرناک ہوسکتا ہے۔

ایسا کرنے سے کھیرے میں موجود بیٹا ہائیڈروآکسل ایسڈز ری ایکٹنٹ بن جاتے ہیں، جن کی وجہ سے بدہضمی ہوسکتی ہے لہٰذا خیال اور احتیاط لازمی کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر