
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران سوشل میڈیا ہوسٹ کو انٹرویو دے رہے ہیں شو کی میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ آپ نے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے بارے میں کب سوچا۔
جس پر اداکار نے جواب دیا کہ ایک مرتبہ میری امی اور میں ٹی وی پر میرا ڈرامہ دیکھ رہے تھے تو امی نے مجھ سے کہا کہ بیٹا تم مرکزی کردار کیوں نہیں کرتے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جس پر میں نے سوچا کہ چلو میری والدہ کی خواہش ہے تو مجھے مرکزی کردار ادا کرنا چاہیئے۔
اس طرح عمران اشرف کو ان کی والدہ نے فلموں اور ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لئے راضی کیا اور انہیں بتایا کہ وہ کس طرح ایک مین رول میں بہترین اداکاری کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News