Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیماریوں سے بچنا ہے تو پیٹ کو صاف رکھیں، جانئیے کیسے !

Now Reading:

بیماریوں سے بچنا ہے تو پیٹ کو صاف رکھیں، جانئیے کیسے !

ہر بیماری کی جڑ پیٹ ہے، پیٹ کو صاف رکھنے کا سارا علاج آپ کے کچن میں ہی ہے۔

 دنیا بھر کے ڈاکٹرز اس بات کو مانتے ہیں کہ جس نے اپنے پیٹ کو سمجھ لیا وہ ہر بیماری کو کنٹرول کر لیتا ہے۔

کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ پیٹ کو مہنگی مہنگی دواؤں سے ہی فٹ کیا جاسکتا ہے،چاہے پیٹ کا درد ہو، ورم ہو، گیس ہو، مڑوڑ ہو، یا جلن ہو۔

آپ کا کچن پیٹ کی ہر بیماری کو کنٹرول کرسکتا ہے۔

ہلدی

Advertisement

ہلدی ایک بہترین اینٹی سیپٹک ہے اور پیٹ میں موجود زخم، سوزش، جلن کا خاتمہ کرتی ہے۔

ساتھ ہی یہ درد کو بھی دور کرتی ہے،اس کی زیادہ مقدار نہیں بس آدھا چائے کا چمچہ ہی پانی یا دودھ میں ملا کر پینے سے زندگی آسان ہوجاتی ہے۔

دار چینی

دار چینی پیٹ کی چربی کو کنٹرول کرنے میں بہترین ہے۔

دار چینی آنتوں کے ورم کو بھی ختم کرتی ہے اور اس کا پاؤڈر پانی میں پکا کر پینے سے وزن بھی کم ہوتا ہے اور پیٹ بھی صاف رہتا ہے۔۔۔

میتھی دانہ

Advertisement

میتھی دانہ کھانے والے افراد کو گیس کی شکایت نہیں ہوتی، پانچ سے چھ دانے روزانہ کھانے سے پیٹ میں موجود گیس سے بھی نجات ملے گی اور کھانے کے بعد تیزابیت اور کھٹی ڈکاروں کی بھی چھٹی ہوجائے گی۔۔۔

کھانے کا سوڈا

پیٹ کی مڑوڑ اور سینے کی جلن کو اگر فوری دور کرنا ہو تو میٹھے سوڈے سے بہترین کوئی فوری حل نہیں۔

یہ کھانے سے نا صرف پیٹ کی  تکالیف دور ہوتی ہیں بلکہ امیون سسٹم بھی تیزی سے بوسٹ کرتا ہے۔

بڑی الائچی

بڑی الائچی کا پانی ان لوگوں کے لئے بہترین ہے جن کو قبض رہتا ہے،یہ قبض کو دور کرتی ہے اور پیٹ کے درد سے نجات دیتی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر