Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گِل کو سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

شہناز گِل کو سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ شہناز گِل اور سلمان خان کی متنازعہ ویڈیو نے اداکارہ کو مشکل میں ڈال دیا۔
معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گِل بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو سپر سٹار سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دے کر مشکل میں پڑ گئیں سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلتی ویڈیو کی وجہ سے اداکارہ کو ٹرول کیا جانے لگا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وُڈ کے دبنگ خان کی ہمشیرہ ارپیتا خان نے عید الفطر کے موقع پر خصوصی دعوت کا اہتمام کیا جہاں شہناز گل سمیت کئی نامور فلمی شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر شہناز گل نے سلمان خان سے گلے مل کر انہیں کاندھے پر بوسہ دیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by a s m a🕊️ (@nature___aesthetics)

کئی صارفین نے شہناز کے اس عمل کو نامناسب قرار دیا، سوشل میڈیا پر ایک صارف نے اداکارہ کی ویڈیو پر لکھا کہ اداکارہ شراب پی کر ہوش میں نہیں رہتی۔
ایک اور صارف نے کہا کہ سدھارتھ گیا تو اب شہناز گل سلمان خان کے پیچھے پڑ گئی ہے۔

Advertisement

https://www.youtube.com/watch?v=Nj3s1pEw6Ls
اسی طرح کئی سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ وگلوکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سخت الفاظوں کا استعمال کیا۔
خیال رہے کہ عید کی دعوت کے اختتام پر سلمان خان شہناز گل کو ان کی گاڑی تک چھوڑ کر بھی آئے تھے۔
یاد رہے کہ شہناز سلمان خان کی فلم ’’کبھی عید کبھی ویوالی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر