Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کے گھر پولیس کیوں آئی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

Now Reading:

ہانیہ عامر کے گھر پولیس کیوں آئی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ انٹرویو میں اپنے گھر کے باہر ایک مرتبہ پولیس کے آنے کی وجہ بتائی ہے۔

عید کے موقع پر ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہانیہ عامر نے شرکت کی اور دوران انٹرویو بتایاکہ ایک بار ایسا ہوا کہ چند مداح میری رہائش گاہ کے باہر جمع ہوگئے اور اتفاقاً میں گھر پر موجود ہی نہیں تھی، والدہ کے اسرار کے باوجود پرستار جانے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

ہانیہ عامرنے بتایا کہ تھوڑی دیر بعد پولیس میرے گھر کے باہر پہنچ گئی اور اہلکاروں نے والدہ نے پوچھا کہ بتائیں اگر یہ لوگ آپ کے جاننے والے نہیں ہیں تو ہم انہیں اپنے ساتھ لے جائیں گے جس پر ہانیہ عامر کی والد نے مداحوں کی حمایت کی اور کہا یہ ہمارے بچوں کی طرح ہیں لہذا آپ لوگ جائیں اس طرح پرستار بھے وہاں سے چلے گئے۔

ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ میرے مداح تقریباً چار گھنٹوں سے رہائش گاہ کے باہر موجود تھے جس کے بعد پولیس آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر