Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی طعنے دینے والے شوہر کے حق میں بول کر مشکل میں پھنس گئیں 

Now Reading:

حرا مانی طعنے دینے والے شوہر کے حق میں بول کر مشکل میں پھنس گئیں 
حرا مانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو چلبلی اداکارہ حرا مانی طعنے دینے والے شوہرکی حمایت میں بیان دے کر مشکل میں پھنس گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے عید کے  پروگرام میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

اس دوران حرا مانی نے بتایا کہ ان کا وزن زیادہ ہوگیا تھا جس پرمانی مجھے اتنے طعنے دیتا تھا کہ وہ دیکھو کترینہ کو، وہ دیکھو دپیکا کو، جس پر میں مانی کو کہتی تھی کہ میں دپیکا اور کترینہ نہیں ہوں میرے دو بچے ہیں، لیکن مانی پھر بھی مجھے طعنے دیتاتھا۔

اداکارہ نے بتایاکہ مجھے لگتا ہے کہ طعنے دینے والے شوہر ٹھیک ہوتے ہیں کیونکہ شوہر کے طعنے سن کر عورتیں وزن کم کرلیتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

حرا مانی نے اپنے وزن کم کرنے کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا اس بار جو میں نے وزن کم کیا ہے میرے پاس کوئی ٹرینر نہیں تھا، میرے پاس میرا شوہر مانی تھا اور مانی نے ظعنے دے دے کر میرا جتنا وزن کم کروایا ہے وہ پچھلے تمام ٹرینرز نہیں کرواپائے۔

اداکارہ حرام کا یہ بیان ان کے شوہر اور میزبان کو تو پسند آیا لیکن سوشل میڈیا صارفین اس بیان پر بھڑک گئے اور حرا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حرا نے ایک اور جارحانہ بیان دیا ہے جس سے ان کی ذہنیت کا اندازہ ہوتا ہے۔

Advertisement

صارفین نے مزید کہا اداکارہ حراکا یہ بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے جو باڈی شیمنگ کی عکاسی کرتا ہے۔ حرا مانی کو سیکھنے کی ضرورت ہے کہ عوامی مقام پر کس طرح بات کرنی چاہیے

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر