Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہندی کے بغیر خواتین کی عید ادھوری

Now Reading:

مہندی کے بغیر خواتین کی عید ادھوری

رمضان کے بعد عید کی خوشیاں قریب آتے ہی خواتین شاپنگ کے لیے نکل پڑیں اور یہ سلسلہ چاند رات تک جاری رہتا ہے۔ ایسے میں ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اچھی سے اچھی مہندی لگانے کی کوشش کرے۔

مہندی کے بغیر ہر لڑکی کی عید ادھوری ہوتی ہے اور ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ عید کے اس پر مسرت موقع پر اس کے ہاتھوں میں سب سے خوبصورت مہندی لگے اور مہندی کا رنگ بھی زیادہ آئے۔

اسی سلسلے میں ثناء امجد ملوانے جا رہی ہے آپ کو مہندی آرٹسٹ علی ملک سے جو ناصرف بہت خوبصورت مہندی لگاتے ہیں بلکہ یہ آپ کو گھر پر مہندی بنانے کا آسان طریقہ بھی بتائیں گے۔

مہندی آرٹسٹ کا کہنا تھا کہ آخری دنوں میں ہمارے پاس بہت رش ہوجاتا ہے اور ہم مہندی کے منفرد ڈیزائن پر کام کرتے ہیں اور اس کے علاوہ ہم بالوں پر کلر وغیر کا کام بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمارے پاس جتنے بھی کاریگر موجود ہیں وہ سب اسپیشل کورس کرچکے ہیں۔

مہندی لگوانے کے لیے ایک آرٹسٹ کے پاس موجود لڑکی کا کہنا تھا کہ میں 12 ، 13 سال سے یہی سے مہندگی لگارہی ہوں جو بالکل نیچرل ہے جس کے کوئی بھی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتے جب کہ یہ ڈیزائن بھی اپنی مرضی کا لگاتے ہیں جو مجھے ہمیشہ پسند آتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر