Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قوائد جاری

Now Reading:

حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قوائد جاری
حج سے واپسی پر کورونا منتقلی کا خدشہ

حج سے واپسی پر کورونا منتقلی کا خدشہ

قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) کی جانب سے حج آپریشن سے متعلق  کرائے اور قوائد  جاری کردیئے گئے ہیں۔

پی آئی اے نے حج آپریشن برائے سال 2022 کے معاملے پر قوائد جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حج آپریشن نارتھ اور ساؤتھ ریجنز کے تحت ہوگا۔

پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرائے نارتھ اور ساؤتھ ریجن کے تحت مقرر کردیئے ہیں جن کی ادائیگی امریکی ڈالر  کے مساوی پاکستانی روپوں میں کی جائیگی۔

کوئٹہ کراچی پر مشتمل ساؤتھ ریجن سے کم سے کم 810 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 1100 ڈالر کے مساوی کرایہ مقرر کی گئی ہے جبکہ اسلام آباد، ملتان، پشاور پر مشتمل نارتھ سیکٹر کے لیے کم سے 860 ڈالر اور زیادہ 1150 ڈالر کے مساوی کرایہ مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی آئی اے کا حج آپریشن 31 مئی سے شروع ہوگا جس کے لیے پاکستان سے مدینہ اور جدہ کے لیے پروازیں 31 مئی سے 3 جولائی تک جاری رہیں گی۔

Advertisement

ایگزیکٹو اکانومی کلاس میں جانے والے  حجاج کو 40 کلو بیگیج اور 7 کلو ہینڈ کیری میں سامان لے جانے کی اجازت ہوگی۔

اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے حجاج کو 35 کلو بیگیج اور 7 کلو سامان ہینڈکیری میں لے جانے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر