Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی کابینہ نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی

Now Reading:

وفاقی کابینہ نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی
الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2022

وفاقی کابینہ کی جانب سے الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2022 دے دی گئی ہے جس کے بعد آج یہ بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران اکثریت نے عمران خان کے لانگ مارچ پر پابندی کے حق میں دلائل دیئے جبکہ بعض اراکین مشروط اجازت دینے کی تجویز دی۔

اجلاس کے دوران تجویز پیش کی گئی کہ عمران خان اور ان کی ٹیم سے امن وامان کی تحریری گارنٹی لی جائے تاہم وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مخالفت کی اور کہا کہ عمران خان ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں، ان کا بھروسہ نہ کیا جائے۔

اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی عمران خان کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب  کابینہ نے کراچی پوسٹ ٹرسٹ کے ایم ڈی کو ہٹانے کی منظوری دیدی ہے اور ساتھ ہی لاپتہ افراد کے معاملے پر کل جماعتی کمیٹی قائم کردی ہے۔

کل جماعتی کمیٹی میں قانونی انسانی حقوق ماہرین اور وفاقی وزرا شامل ہونگے جو کہمیں لاپتہ افراد کے معاملے پر قائم کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لے گی۔

کمیٹی لا پتہ افراد سے متعلق رپورٹ کابینہ میں پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر