
بالی ووڈ کی بہترین کوریوگرافر، پروڈیوسر اور ہدایت کارہ فرح خان کے نام اور منفرد کام سے سب ہی واقف ہیں۔
گزشتہ دنوں فرح خان نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جوکہ منفرد کیپشن کے باعث سب کی تو جہ کا مرکز بن گئی۔
فرح خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مزاحیہ انداز میں لکھا کہ میرا نیا ہیرو سستے میں مل گیا۔ میں نے اس پیارے بچے کو صرف 500 روپے میں سائن کیا ہے۔
پوسٹ میں شئیر کی گئی تصویر میں اذہان ملک کو ہاتھ میں 500 روپے کا نوٹ پکڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News