Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: این اے 240 ضمنی انتخابات، تمام پولنگ اسٹیشن حساس قرار

Now Reading:

کراچی: این اے 240 ضمنی انتخابات، تمام پولنگ اسٹیشن حساس قرار
پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

کراچی میں این اے 240 ضمنی انتخابات کی پیش نظر تمام  پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 240 میں ضمنی انتخابات کے لئے قائم کیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 309 ہے جن میں سے ایک بھی اسٹیشن نارمل نہیں ہے۔

این اے 240 میں 203 پولنگ اسٹیشن کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے جبکہ 106 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

ریٹرننگ افسر عبدالرزاق کی جانب سے پولنگ اسکیم جاری کردی گئی ہے جس میں 5 لاکھ 29 ہزار 855 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

پولنگ کے لیے 100 مرد ، 99 خواتین اور 110 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہوں گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر