Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرن جوہر کا “کافی ود کرن” کے حوالے سے جذباتی اعلان ، مداح افسردہ

Now Reading:

کرن جوہر کا “کافی ود کرن” کے حوالے سے جذباتی اعلان ، مداح افسردہ

بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار، پروڈیوسر اور میزبان کرن جوہر نے اپنے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے بارے میں ایک جذباتی اعلان کر دیا۔

بالی ووڈ ہدایت کار اور پریزینٹر کرن جوہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ کافی ود کرن کے نئے سیزن کے ساتھ واپس نہیں آئیں گے۔

Advertisement

کرن جوہر نے  ٹویٹر کے ساتھ ساتھ آفیشل انسٹاگرام  پیج پربھی یہ جذباتی پیغام شئیر کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Karan Johar (@karanjohar)

Advertisement

’کافی ون کرن‘ شو کو بھارت کے علاوہ پاکستان، برطانیہ، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور جنوبی ایشیائی ممالک سمیت وہاں خوب پسند کیا جاتا ہے، جہاں بھارتی فلم انڈسٹری کے مداح موجود ہیں۔

’کافی ود کرن‘ شو کا چھٹا اور آخری سیزن 2018 میں نشر کیا گیا تھا، جس کی آخری چند قسطیں 2019 میں بھی ریلیز ہوئی تھی۔

اس شو میں ریپڈ فائر سمیت متعدد سیگمنٹ ہوتے ہیں، جن میں نامور شخصیات اپنے کیریئر، ذاتی زندگی اور اپنے تنازعات سے متعقل کھل کر باتیں کرتے دکھائی دیتے تھے۔

’کافی ود کرن‘ کا شمار بھارت کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے شوبز ٹاک شوز میں ہوتا ہے، جس کا پہلا سیزن 2004 اور 2005 میں ریلیز کیا گیا تھا۔

’کافی ود کرن‘ کا دوسرا سیزن 2007 میں ریلیز ہوا تھا، چوتھا 2009 اور پانچواں 2012 میں نشر کیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر