Advertisement
Advertisement
Advertisement

بل گیٹس نے سابقہ اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش ظاہر کر دیا

Now Reading:

بل گیٹس نے سابقہ اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش ظاہر کر دیا

طلاق کے بعد بل گیٹس نے سابقہ اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش ظاہر کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق اہلیہ میلنڈا کے ساتھ دوبارہ شادی کرنے کا خواہش کا اظہار کیا ہے۔

Gates Foundation agrees break-up back-up plan - BBC News
دی سنڈے ٹائمز کو دیئے حالیہ نٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ ان کی شادی شدہ زندگی بڑی اچھی تھی تاہم بچوں کے بڑے ہونے اور گھر چھوڑنے کے بعد ہر شادی تبدیلیوں سے گزرتی ہے اور ہمارے معاملے میں تبدیلی طلاق تھی۔
بل گیٹس نے مزید کہا کہ میں کسی اور سے شادی کا انتخاب نہیں کروں گا، جی ہاں! میں اسی بارے میں بات کر رہا ہوں کہ کیا میں میلنڈا سے دوبارہ شادی کروں گا؟

Advertisement

Bill and Melinda Gates divorce afta 27 years of marriage but go still work  togeda - BBC News Pidgin
بل گیٹس نے واضح کی کہ مستقبل کے حوالے سے میری کوئی پلاننگ تو نہیں لیکن اگر شادی ہوئی تو میلنڈا کا انتخاب کروں گا۔
یاد رہے کہ بل گیٹس اور میلنڈا نے گزشتہ سال مئی میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی 27 سالہ شادی کے بعد علیحدہ ہو رہے ہیں۔
واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں میلنڈا نے بھی اعتراف کیا تھا کہ وہ طلاق کے بعد بھی ایک دوسرے کے دوست ہیں اور ان کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر