Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیکو کے بیج کے استعمال سے کیا ہوتا ہے؟ حیرت انگیز فوائد

Now Reading:

چیکو کے بیج کے استعمال سے کیا ہوتا ہے؟ حیرت انگیز فوائد
چیکو

چیکو ایک انتہائی صحت بخش پھل ہے، یہ آلو کی شکل کا دکھنے والا پھل ہوتا ہے لیکن بہت میٹھا ہوتا ہے۔

اس کے درمیان میں کالے رنگ کے گھٹلی نما بیج ہوتے ہیں جو کہ اکثر ہم لوگ پھینک دیتے ہیں لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو ان کا استعمال کرتے ہیں۔

اس کے گھٹلی نما بیجوں میں خاص طرح کی افادیت چھپی ہوتی ہے جو انسانی صحت کے لئے فائدے مند ہوتی ہے۔

اس حوالے سے آج ہم اپنی اس اسٹوری میں بتا رہے ہیں۔

چیکو

Advertisement

1۔ چیکو کی گھٹلیوں کو رات بھر پانی میں بھگو دیں اور صبح اس پانی کو پی  لیا جائے تو اس سے بلڈپریشر لا توازن برقرار رہتا ہے۔

2۔ گھٹیلوں کے پانی کا استعمال کرنے سے ہر قسم کی الرجی سے بچا جاسکتا ہے۔

3۔ گھٹلیوں کو پیس کر سرسوں کے تیل کے ساتھ بالوں میں اس کا استعمال کریں، اس سے خشکی ختم ہوجاتی ہے۔

4۔ ڈپریشن کے مریضوں کے لئے بھی چیکو کی گھٹلیوں کا پاؤڈر استعمال کرنا فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔

5۔ پیٹ کے ہر قسم کے درد کے لئے بھی ان گھٹلیوں کا پانی مفید ثابت ہوتا ہے۔

6- حاملہ خواتین کے لیے چیکو بڑی دوائی کا کام کرتا ہے۔ غذائی ماہرین کہتے ہیں چیکو میں کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں جو حاملہ خواتین کو طاقت اور مطلوبہ غذائیت فراہم کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر