
انتخابی ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن نے سیاسی قائدین کو مشاورت کیلئے بلا لیا
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلوچستان بلدیاتی انتخابات شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات 29 مئی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، کوئی تبدیلی یا منسوخی نہیں کی گئی ہے، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News