ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی واقع ہوگئی ہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 ملین ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 55 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس موجو د زر مبادلہ کے ذخائر 10 ارب 49 کروڑ ڈالر جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.05 ارب ڈالر رہ گئے یں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
