Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہلم کی تاریخ کا کل سب سے بڑا جلسہ ہوگا، زرتاج گل

Now Reading:

جہلم کی تاریخ کا کل سب سے بڑا جلسہ ہوگا، زرتاج گل
زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جہلم کی تاریخ کا کل سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ کل جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو رہا ہے، اس جلسے کی بہت اہمیت ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جہلم کا ہر گھر ہی کسی نہ کسی طرح سے ملک کے دفاع کی کہانی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔

زرتاج گل نے کہا کہ قوم پر شہیدوں کا قرض ہے، انہوں نے ایک غلام قوم بننے کے لئے اپنی جانیں نہیں دی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا ملتان میں جلسہ، مقامی قیادت نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرادی

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ کل جہلم میں حقیقی آزادی کی تحریک کا عظیم الشان جلسہ ہے، یہاں کے بہادر سپوت اور مائیں کسی حال میں بیرونی طاقتوں کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔

زرتاج گل نے مزید کہا کہ غداروں کو یہاں سے کچھ نہیں ملے گا، یہ نڈر محب وطن پاکستانی صرف عمران خان کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر