Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسن احمد نے ایمن اور منیب سے معافی مانگ لی، مگر کس بات پر؟

Now Reading:

حسن احمد نے ایمن اور منیب سے معافی مانگ لی، مگر کس بات پر؟

حسن احمد اورسنیتا مارشل کی جوڑی کا شمار پاکستانی شو بز انڈسٹری کی خوبصورت ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے، دونوں پاکستان کے ناموراداکار ہیں، ان دونوں نے بہت کم ڈراموں میں کام کیا اوراپنی بہترین اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں اپنا ایک خاص مقام بنانے میں کامیاب رہے۔

حال ہی میں ان دونوں کو ایک ٹی وی شو میں بطور کپل کے مدعو کیا گیا، جہاں میزبان نے اس شو کے ایک سیگمینٹ جس میں پاکستانی شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں کے بارے میں سوالوں کے فوری جوابات دینے تھے تو حسن نے اس میں کچھ متنازعہ بیان دیئے جس میں ایک سوال یہ تھا وہ کونسے اداکار ہیں جنہیں گلوکاری نہیں کرنی چاہئے تاہم حسن نے کہا کہ کچھ گلوکاروں کو اداکاری نہیں کرنی چاہئے جیسے آذان سمیع خان جو بہت اچھے کمپوزرہیں اور سنگر ہیں لیکن وہ اداکاری کے لئے موزوں نہیں ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by celebrities update (@showbz.pak)

Advertisement

جبکہ ان سے دوسرا سوال یہ تھا کہ آپ کی نظر میں کس اداکار کے فالوورز کے بارے آپ کو شک ہے کہ وہ بہت زیادہ ہیں اس میں کچھ توغلط ہے تو انہوں نے ایمن اور منیب کا نام لیا اورکہا کہ ان کو ایسا لگتا ہے ان کے فالوورز ان آرگینک ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hasan Ahmed (@hassan.ahmedofficial)

Advertisement

حسن احمد کے ان بیانات کے بعد سوشل میڈیا پر شوکا یہ کلپ وائرل ہوگیا جس کے بعد حسن احمد نے اپنے ویڈیوبیان میں ایمن اورمنیب کے ساتھ آذان سمیع خان سے بھی معافی مانگ لی ہے اور کہا کہ وہ اپنا دفاع نہیں کریں گے اور نہ ہی چاہتے ہیں بلکہ وہ مافی مانگتے ہیں اوراپنے الفاظ واپس لیتے ہیں وہ کون ہوتے ہیں کسی کے بارے میں رائے دینے والے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر