Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024بیس بال گراؤنڈ میں ہونے کا امکان

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024بیس بال گراؤنڈ میں ہونے کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024   بیس بال کے گراؤنڈ آکلینڈ کولیزیم  میں ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس میگا ایونٹ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکہ کریں گے۔

آئی سی سی کے چیف جیوف ایلارڈائس اور ڈویلپمنٹ کے سربراہ ول گلن رائٹ نے حال ہی میں کیلیفورنیا میں یو ایس اے کرکٹ حکام کے ساتھ میٹنگ کی، جہاں یہ خیال میز پر رکھا گیا۔

مقام اور صلاحیت نے آئی سی سی کے کرکٹ حکام کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے، اس اسٹیڈیم میں 53,000 شائقین کی گنجائش ہے جو کہ ملک کے کسی بھی دوسرے کرکٹ اسٹیڈیم سے دگنی ہے۔

واضح رہے کہ  بیس بال اسٹیڈیمزماضی میں کرکٹ میچوں کی میزبانی کرتے رہے ہیں جب کرکٹ آل اسٹارز ٹی ٹوئنٹی  ٹور 2015 میں نیویارک، ہیوسٹن اور لاس اینجلس میں کھیلا گیا تھا۔

Advertisement

تاہم امریکہ میں ورلڈ کپ کی میزبانی میں کچھ رکاوٹیں ہوں گی، ٹائم زون ایک مسئلہ ہو گا کیونکہ مقام پیسیفک ٹائم زون کی پیروی کرتا ہے۔

اس کے علاوہ اسٹیڈیم بیس بال کے میچوں کے لیے ہے، اس لیے کرکٹ میچوں کے لیے مربع کی حدود میں ترمیم کرنے کی ضرورت ہے،مقامی انتظامیہ اسٹیڈیم کو جانچنے کے لیے کچھ نمائشی میچ منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر