Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمگیرخان کو28 مئی تک گرفتار نہ کیا جائے، عدالت

Now Reading:

عالمگیرخان کو28 مئی تک گرفتار نہ کیا جائے، عدالت
عالمگیر خان

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان

کراچی کی مقامی عدالت نے پولیس کو عالمگیر خان کو 28 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت شرقی/ سٹی کورٹ کراچی میں تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی عالمگیرخان کے خلاف مقدمے پر کیس کی سماعت ہوئی۔

رہنما تحریک انصاف عالمگیرخان نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاُصل کرلی۔

سیشن کورٹ نے عالمگیر خان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔

دوران سماعت عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کو پولیس تفتیش میں شامل ہونے کا حکم دیتے ہوئے پراسیکیوشن اور تفتیشی افسر سے 28 مئی تک جواب طلب کرلیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عالمگیر خان کے خلاف گلشن اقبال تھانے میں ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج ہے۔

دوسری جانب صحافی عمران ریاض خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

صحافی عمران ریاض خان نے سینئر قانون دان میاں علی اشفاق کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عمران ریاض کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

مذید خبر پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر