Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر اور درِفشاں سلیم بھی عالیہ بھٹ کی مداح بن گئیں

Now Reading:

صبا قمر اور درِفشاں سلیم بھی عالیہ بھٹ کی مداح بن گئیں

پاکستان شوبز کی دو خوبرو اداکارائیں صبا قمر اور درِفشاں سلیم بھارتی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی اداکاری کی مداح ہوگئیں۔

حال ہی میں پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ صبا قمر اور درِفشاں سلیم نے ندا یاسر کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری سے جُڑے کئی موضوعات پر بات کی۔

دورانِ شو میزبان ندا یاسر نے صبا قمر اور درِفشاں سے سوال کیا کہ آپ نے بالی وُڈ کی کونسی حالیہ فلم دیکھی؟ جس پر اداکاراؤں نے جواب دیا کہ ہم نے گنگو بائی دیکھی اور عالیہ بٹ نے بہترین اداکاری کی ہے۔

درِفشاں سلیم نے کہا کہ ہر اداکار کا خواب ہوتا ہے کہ اس طرح کی فلم میں اداکاری کرے اور عالیہ بھٹ نے بہترین اداکاری کی۔

جس پر اداکارہ صبا قمر نے بھی حامی بھرتے ہوئے کہا کہ گنگوبائی جیسی فلم اور ایسے کرداروں پر مبنی اسٹوری پاکستان میں نہیں لکھی جاتی۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ جو فلم میکرز اور ڈائریکٹرز دیکھ رہے ہیں وہ ضرور اس پر غور کریں اور ایسے کردار لکھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Website (@starsworld.pk)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر