Advertisement
Advertisement
Advertisement

آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

Now Reading:

آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

حکومت پنجاب کی جانب سے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ریلیف کے پہلے مرحلے میں 10 کلو آٹے کی قیمت 650 کے بجائے 490  روپے کر رہے ہیں یعنی160روپے کی کمی۔

انہوں نے کہا کہ خوارک کےاہم جُز آٹے کی مد میں 200 ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں، لوٹ مار ،انتشار پسندی ،تقسیم اور ذاتی تشہیر کی سیاست نہیں ہماری توجہ عوام کو ریلیف دینا اور  گزشتہ4 سالوں کی تکالیف کا مداوا کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر