 
                                                                              سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کچھ کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پشاور زلمی کے شعیب ملک،لوینگسٹون اور وکٹ کیپر محمد حارث فتح کا جشن منا رہے ہیں۔
Can you spot all 5⁉️#YellowStorm #ZalmiComingHome pic.twitter.com/FVSNd2tWpK
Advertisement— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) May 14, 2022
دونوں تصویریں دکھنے میں ایک جیسی ہیں لیکن کچھ چھپے فرق ہیں جو دماغ پر زور دونے سے واضح ہو جائیں گے۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوینگسٹون کی ٹی شرٹ پر 2 فرق تو واضح ہیں ۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 