 
                                                                              مونس الہٰی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کارکنوں کو گرفتار کر کے اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھوک رہے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سینئر کرائم منسٹر شہباز شریف اور جونیئر کرائم منسٹر حمزہ شریف سیاسی کارکنوں کو جبری گرفتار اور ہراساں کر کے اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھوک رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شریف مافیا عوام اور سڑکوں کو بند کر کے زیادہ دیر اقتدار پر اپنا ناجائز قبضہ نہیں رکھ سکتا۔
سینئر کرائم منسٹر شہباز شریف اور جونیئر کرائم منسٹر حمزہ شریف سیاسی کارکنوں کو جبری گرفتار اور ہراساں کر کے اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھوک رہے ہیں۔ شریف مافیا عوام اور سڑکوں کو بند کر کے زیادہ دیر اقتدار پر اپنا ناجائز قبضہ نہیں رکھ سکتا۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Advertisement— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) May 24, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 