Advertisement
Advertisement
Advertisement

رومان رئیس محمد آصف کے علم سے متاثر

Now Reading:

رومان رئیس محمد آصف کے علم سے متاثر

پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ  سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد آصف کے علم سے بہت متاثر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رومان رئیس نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر محمد آصف کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی۔

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ آج آصف بھائی کے ساتھ بہت اچھی بات چیت ہوئی،ان کے علم اور اس کو پہنچانے کے طریقے سے بہت متاثر ہوا ہوں اور جب وہ بات کرتے ہیں تو کرکٹ بہت آسان ہو جاتی ہے۔

آخر میں رومان رئیس نے محمد آصف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ رومان رئیس آخری بار پاکستان کے لیے 2018 میں کھیلے تھے، جب کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کا حصہ تھے۔

یاد رہے کہ محمد آصف جن پر 2010 میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ان کے کردار کی وجہ سے پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی تھی، نے پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کی اور آخری بار 2018 میں  فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر