Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسین کو فروغ دینے کیلئے معروف گلوکاروں کا خصوصی گانا ریلیز

Now Reading:

کورونا ویکسین کو فروغ دینے کیلئے معروف گلوکاروں کا خصوصی گانا ریلیز

کورونا ویکسین کو فروغ دینے کیلئے معروف گلوکارعاطف اسلم اور گلوکارہ شئے گِل پرسکون اور روح کو چھولینے والی آواز میں امید اور استقامت کا ایک حوصلہ افزاء پیغام  دیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اس گانے کی ویڈیو کو ہدایتکار سرمد کھوسٹ نے انتہائی خوبصورت انداز میں تخلیق کیا ہے۔

گانے کی کے آغاز میں ویڈیو میں ماسک پہنے طلباء کے ایک گروپ کو دکھایاگیا ہے جو پچھلے دو سالوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کی گئی  جدوجہد پر ایک ڈرامہ پیش کر رہا ہے۔

جس میں فرنٹ لائن ورکرز کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جو بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔

Advertisement

جبکہ اس گانے کو نامور مصنف محمد حنیف نے لکھے ہیں، جوکہ اپنی کتابوں ’اے کیس آف ایکسپلوڈنگ مینگوز‘ اور ’آر لیڈی آف ایلیس‘ کے لیے بہت مشہور ہیں۔

اس گانے میں پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ’اسلام آباد میں موجود امریکی سفارت خانہ نےکانز میں نامزد پاکستانی فلم ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ کے ساتھ شراکت داری کی تاکہ کورونا ویکسینیشن اور بوسٹر شاٹس کو فروغ دینے کے لیے ایک خصوصی گانا پیش کیا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر