
علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ شیریں مزاری کی ظالمانہ گرفتاری اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ امپورٹڈ حکومت بوکھلا گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے بلکہ جذبے میں شدت آئے گی، آج شام 7 بجے پورے ملک کے آزاد شہری اس جابرانہ اقدام کے خلاف سڑکوں پر ہونگے۔
شیریں مزاری کی ظالمانہ گرفتاری اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیکہ امپورٹڈ حکومت بوکھلا گئی ہے۔
ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے بلکہ جذبے میں شدت آئے گی۔Advertisement
آج شام 7بجے پورے ملک کے آزاد شہری اس جابرانہ اقدام کے خلاف سڑکوں پر ہونگے۔#ReleaseDrMazari#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) May 21, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News