Advertisement
Advertisement
Advertisement

کروایشیا میں پائی گئی کتاب ساٹھ برس بعد برٹش لائبریری کو واپس کردی گئی

Now Reading:

کروایشیا میں پائی گئی کتاب ساٹھ برس بعد برٹش لائبریری کو واپس کردی گئی

برٹش لائبریری نے کہا کہ لگ بھگ ساٹھ برس قبل ان کی لایبریری سےجاری کردہ کتاب ساٹھ برس بعد دوبارہ برٹش لائبریری کو موصول ہوگئی ہے جو کروایشیا کے ایک دور افتادہ کتب خانے میں عرصے سے موجود تھی۔

برٹش لائبریری میں کروایشیا سے عطیہ کردہ کچھ سامان اور کتابیں موصول ہوئیں تو ان میں ایک ناول دی لونگ کپل کے نام سے موجود تھا۔ اس پر برٹش لائبریری کی مہر اور تفصیلات درج تھیں اور بظاہر یوں لگتا ہے کہ خفت چھپانے کے لے اسے دیگر کتابوں کے ساتھ بھیجا گیا تھا۔

معلوم ہوا کہ یہ کتاب لائبریری کے ذیلی کتب خانے ، گنزبورو لائبریری سے جاری کی گئی تھی جو اپ وچ میں موجود ہے اور اسے 1952  میں جاری کی گیا تھا۔ یہ لائبریری دوبارہ گنزبورو بھیجی گئی ہے جہاں اسے ایک نمایاں مقام پر رکھا گیا ہے۔

اس موقع پر لائبریری انتظامیہ نے کروایشیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر