Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشی خان کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان، ریحام خان پر کڑی تنقید

Now Reading:

مشی خان کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان، ریحام خان پر کڑی تنقید

 پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ و میزبان مشی خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ پی ٹی آئی  کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا۔

مشی خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شئیر کی ہے ، جس میں میں انہوں نے موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ’مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ موجودہ حکومت مارچ کے شرکا کے لیے کیوں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے، ایسے ہتھکنڈے کیوں استعمال کررہی ہے کہ سڑک پر شیشے بچھا دیے یا آنسو گیس کی شیلنگ وغیرہ، جب کہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ یہ احتجاج پر امن ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ برائے مہربانی اس مارچ میں جو بھی آنا چاہ رہا ہے اسے آنے دیا جائے، لوگوں کو تکلیف نہ پہنچائیں، آپ کے سامنے بھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mishi Khan MK (@mishikhanofficial2)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mishi Khan MK (@mishikhanofficial2)

Advertisement

دوسری جانب مشی خان نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پر بھی تنقید کی اور کہا کہ ‘تم نے بھی ماضی میں بہت سے ذاتی مفاد حاصل کیے اور اب تک کررہی ہو لہٰذا خاموش رہو، تم صرف اپنی تسکین کے لیے بدلہ لے رہی ہو’۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر