Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹالین اوپن ٹینس، رافیل ندال ٹاپ 16 میں پہنچ گئے

Now Reading:

اٹالین اوپن ٹینس، رافیل ندال ٹاپ 16 میں پہنچ گئے

رافیل ندال نے اطالوی اوپن ٹینس میں جان اسنر کے خلاف 6-3 ، 6-1 اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کر کے ٹاپ 16 میں پہنچ گئے۔

ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں نمبر تین رافیل ندال نے روم میں اپنے 11 ویں ٹائٹل کے لیے جان اسنر کے خلاف میچ میں نہایت آسانی سے جیت حاصل کی۔

کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل ندال نے اپنے امریکی حریف کو ایک گھنٹہ 17 منٹ میں فورو اٹالیکو میں چمکتی دھوپ میں شکست دی۔

میڈرڈ میں ہم وطن کارلوس الکاراز کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں ہارنے والے رافیل ندال اس ماہ کے آخر میں فرنچ اوپن سے قبل آخری بڑا کلے ایونٹ جیتنے کے لیے اطالوی دارالحکومت میں فارم میں نوجوان کی غیر موجودگی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

پسلی کی چوٹ کے باعث 35 سالہ رافیل ندال گزشتہ چھ ہفتوں سے ٹنس سے دور تھے، لیکن جان اسنر نے 21 گرینڈ سلم ایونٹ کے فاتح کے خلاف تھوڑی بہت مزاحمت ضرور کی۔

Advertisement

جان اسنر کے خلاف کامیابی کے بعد رافیل ندال نے کہا کہ مجھے ایک مشکل اسٹاپ کے بعد چیزوں کو دوبارہ بنانے کی ضرورت ہے اور میں یہی کوشش کر رہا ہوں۔

رافیل ندال نے مزید کہا کہ مجھے آج سے بہتر کھیلنے کی ضرورت ہے لیکن تھوڑی دیر کے بعد یہ ایک اور فتح ہے اور کل دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک کے خلاف کھیلنے کا ایک اور موقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر